| نیکی کر اور نیٹ پہ ڈال |
| یہ ہے ہمارے عمل کا حال |
| کرتے ہیں لوگ نمائش خوب |
| اللہ کی رہ میں دے کر مال |
| ہیرو ہیں جو ٹک ٹاک پہ وہ |
| لگتے ہیں شکلوں سے نقال |
| اپنی چال بھی بھول گئے |
| کوے چلے جب ہنس کی چال |
| اس جنگل میں تو خود کو بچا |
| نیٹ بھی ہے شیطاں کا جال |
| نیکی کر اور نیٹ پہ ڈال |
| یہ ہے ہمارے عمل کا حال |
| کرتے ہیں لوگ نمائش خوب |
| اللہ کی رہ میں دے کر مال |
| ہیرو ہیں جو ٹک ٹاک پہ وہ |
| لگتے ہیں شکلوں سے نقال |
| اپنی چال بھی بھول گئے |
| کوے چلے جب ہنس کی چال |
| اس جنگل میں تو خود کو بچا |
| نیٹ بھی ہے شیطاں کا جال |
معلومات