ہمیں پوچھا تھا کتنی ہے
وفائے زیست جتنی ہے
انا اپنی مٹا ڈالوں
محبت تم سے اِتنی ہے

0
23