| کیسی صورتیں خاک ہوئیں ہیں کیا کیا پیکر خواب ہوئے |
| کتنے دریا پی گیا صحرا کیسے سمندر خواب ہوئے |
| / |
| تفسیر و تعبیر تھے جو صدیوں صدیوں کی مسافت کا |
| اک لمحے کو نظر تو آئے پھر وہ منظر خواب ہوئے |

معلومات