| سکول سے چھٹیوں کا جیسے ہی ہوا اعلان |
| نانی اماں کے گھر جانے کا بن گیا پلان |
| امی نے تیار کر لیا ضروری سامان |
| ہمیں لینے کے لئے آ رہے ہیں ماموں جان |
| نانی اماں کا گھر نہیں جنت سے کم شان |
| وہاں نہ ہوم ورک، نہ ٹیچر کا کوئی گمان |
| سب بچے خوشی سے ہوئے شادمان |
| کھیل کود میں گزرے گا سارا جہان |
معلومات