وہ خود کو حالم سمجھ رہا ہے
جو خود کو عالم سمجھ رہا ہے
زبان اس کی ادب سے عاری
ہر اک کو ظالم سمجھ رہا ہے
سمجھتا ہے وہ رعایہ سب کو
وہ خود کو حاکم سمجھ رہا ہے
چرب زبانی ہے اس کی فطرت
ہر ایک عالم سمجھ رہا ہے
سمجھ رہا ہے وہ عقل کُل ہے!!!!
تو کیا وه ظالم سمجھ رہا ہے ؟؟؟؟

0
118