وہ نازک موم کی صورت، پگھل جائے کسی دن بھی
دکھوں کی حدتوں سے تم، اسے ہر پل بچا رکھنا
یہ دل اس کا لگے سچے، گہر کی اک حسیں مالا
اسے آغوشِ الفت میں، مرے شادؔ اب چھپا رکھنا

0
4