تیری یادوں کی لہریں مجھے دائیں بائیں کر رہی ہیں |
دل میں دردِ دل کی موجیں ٹھائیں ٹھائیں کر رہی ہیں |
میں بھی جلتا رہتا سحر تک کسی ٹوٹے دریچے پر |
میرے خلاف سازشیں شہر کی سرد ہوائیں کر رہی ہیں |

معلومات