میں ہوں مُسلم مِیری آئیڈیل ہے بِنتِ رَسول
مِیرے نزدِیک دُنیاوی فیشن ہیں سب فضُول
مُجھے شریعتِ اِسلام کے مطابق چاہیئے آزادِی
آزادِیِ طرزِ مغرب میں ہے صریحاً بربادی
مِیری رَگ رَگ میں بسی ہے حیا
مُجھے اَپنے اللہ ہی سے چاہیئے اِس کی جزا
جو بِہن، بیٹی پِہنتی ہے شرعی حجاب
جرات نہیں کوئی اُسے پِیش کرے گلاب

0
65