گرہ یہ آج تک کبھی کسی سے بھی کھلی نہیں |
سمجھ نہیں سکا کوئی یہ راز راز ہی رہا |
یہ قسمتوں میں تھا لکھا کہ کاوشوں کے باوجود |
کبھی نہ فاش ہو سکا یہ بھید کائنات کا |
گرہ یہ آج تک کبھی کسی سے بھی کھلی نہیں |
سمجھ نہیں سکا کوئی یہ راز راز ہی رہا |
یہ قسمتوں میں تھا لکھا کہ کاوشوں کے باوجود |
کبھی نہ فاش ہو سکا یہ بھید کائنات کا |
معلومات