جس کو بھی دیکھا غزل اس کو سنا دی اپنی |
یعنی ہر بات عداوت کی یوں رد ہی کردی |
ایک چہرے کے لیے باقی سبھی کو چھوڑا |
ارے عثمان میاں تم نے تو حد ہی کردی |
جس کو بھی دیکھا غزل اس کو سنا دی اپنی |
یعنی ہر بات عداوت کی یوں رد ہی کردی |
ایک چہرے کے لیے باقی سبھی کو چھوڑا |
ارے عثمان میاں تم نے تو حد ہی کردی |
معلومات