اُس کی صورت کے علاوہ بھی کوئی صورت ہے؟
آنکھ تسلیم کرے تب کسی بارے سوچوں
کیسی تقدیر ہے وہ ہاتھ مرے ہاتھ میں ہے
اور اِس پل بھی میں سوچوں تو خسارے سوچوں

0
10