اپنے دشمن آپ ہیں دوسرا کوئی نہیں
بے وفا دنیا میں اب با وفا کوئی نہیں
عاصی ہیں انساں سبھی پارسا کوئی نہیں

0
60