| زباں رکھنے والا کوئی اک چھوڑ دو اگر |
| جو چاہو تو آنکھ رکھنے والوں کو مار دو |
| جو چاہیں مگر زباں پہ جنبش نہ لا سکیں |
| فقط اشتیاق رکھنے والوں کو مار دو |
| وہ سب مصلحت پسند جو داعی امن کے |
| جہاں ہیں نفاق رکھنے والوں کو مار دو |

معلومات