جو حسنِ لیاقت پہ وراثت کو ہے ترجیح
پھر کیوں مری ملت کا ستارہ ہو منور
قابل ہے پسر گر تو وراثت ہی ہے بہتر
ورنہ تو حکومت کی تباہی ہے مقدر

66