تیرے چہرے کی دلکشی توبہ |
دیکھ کر ہوتی ہے خوشی توبہ |
اک تو پیکر جمیل ہے اس پر |
تیری صورت ہے کیا بھلی توبہ |
دلی والے بھی خوب ہیں لیکن |
خوش بدن لوگ لکھنوی توبہ |
سب سنور کر حسین لگتے ہیں |
ہے مگر تیری سادگی توبہ |
دل کی ویرانیاں مٹاتی ہے |
کیا ہی بہتر ہے آگہی توبہ |
تیرے چہرے کی دلکشی توبہ |
دیکھ کر ہوتی ہے خوشی توبہ |
اک تو پیکر جمیل ہے اس پر |
تیری صورت ہے کیا بھلی توبہ |
دلی والے بھی خوب ہیں لیکن |
خوش بدن لوگ لکھنوی توبہ |
سب سنور کر حسین لگتے ہیں |
ہے مگر تیری سادگی توبہ |
دل کی ویرانیاں مٹاتی ہے |
کیا ہی بہتر ہے آگہی توبہ |
معلومات