| دوستی کرتے نہیں ہم صرف چہرہ دیکھ کر | 
| رابطہ رکھتے ہیں لوگوں سے عقیدہ دیکھ کر | 
| ذکرِ حیدرؑ آج بھی کرتا ہے کارِ ذوالفقار | 
| شجرے سب آئینہ ہو جاتے ہیں چہرہ دیکھ کر | 

معلومات