علم کو اپنی تلوار کر
جہل پر کاری یلغار کر
تمغہ دانش کا ہو سنیے پر
پیدا معیاری کردار کر

0
3