بنانے والے نے تیرہ جماعتوں کی بنائی لڑی
جس کا اکلوتا مسئلہ عمران خان کی گھڑی
ریکارڈ مہنگائی نے عوام کا جینا کر دیا دوبھر
بے ضمیروں کی صِحت پر نہیں پڑتا کوئی اَثر

63