گر چہ اچھی تھی بہت یہ تری شیریں سخنی
غمزہ بھی ترا تو کسی ناوک سے کم نا تھا

0
1
39

جناب یہاں نا کا محل نہیں ہے "نہ" کا محل ہے مگر پھر یہ شعر بے وزن ہو جائیگا -
نا مرکبات میں نفی بنانے کے لیئے استعمال ہوتا ہے

0