تم یہ کوشش کرو
خواب مرنے نہ دو
خواب مر جائیں تو
وہ پرندہ ہو جو
اُڑ نہ پائے کبھی
پر ہوں ٹوٹے سبھی

0
26