اک رمز دباۓ رکھتے ہیں |
اک جوت جلاۓ رکھتے ہیں |
سب دل ملاتے رہتے ہیں |
ہم درد بھلاۓ رکھتے ہیں |
دلِ رنجور اس کی خاطر |
ہم غیر سے بناۓ رکھتے ہیں |
تم لوٹ آؤ شاید افری |
نگہ درپہ جماۓ رکھتے ہیں |
اک رمز دباۓ رکھتے ہیں |
اک جوت جلاۓ رکھتے ہیں |
سب دل ملاتے رہتے ہیں |
ہم درد بھلاۓ رکھتے ہیں |
دلِ رنجور اس کی خاطر |
ہم غیر سے بناۓ رکھتے ہیں |
تم لوٹ آؤ شاید افری |
نگہ درپہ جماۓ رکھتے ہیں |
معلومات