ہمیں انساں بنانا تھا تو مذہب کی ضرورت تھی
جدا مذہب سے ہو انساں تو ہے حیوان سے بد تر

6