| تمہیں عیدیں مبارک ہوں ہمارے خوں کو بہنے دو |
| جنونِ عشق و آزادی ،سبھی یہ غم تو سہنے دو |
| دیا ہے بیچ سورج کو ستاروں کی حمایت میں |
| نا روکو اب مجھے عثماں یہی الفاظ کہنے دو |

معلومات