بِجْلی کی قِیمَت میں ایک پَیسَہ فی یُونٹ کی ہوش رُبا کَمی!!!
——
کیا حال بتائیں ہَم لوگوں کِس حال میں زِنْدَہ ہیں کَب سے
اِس ”حاتِم پائی“ کے ہاتھوں مُحتاج ہیں پائی پائی کے
وہ کَہتے ہیں نا اَپنی عِزَّت اَپنے ہاتھ میں ہوتی ہے
جو سَچ پُوچھیں تو مِیاں صاحِب حَق دار ہیں ہرزہ سرائی کے
(مرزا رضی اُلرّحمان)

0
1