زندگی کی ضرورت ہے ایمان بھی
آدمی جس سے بنتا ہے انسان بھی
بندگی میں ہے انسان کی زندگی
زندہ رہتا ہے ویسے تو خیوان بھی

0
4