سوشل میڈیا کی کیا خوب ہیں برکات
عَشروں سے بِچھڑے اَحباب سے کروا دِی مُلاقات
ہزاروں میل دور افراد سےرہتا ہے باخبر
لیکن اکثر گھر والوں سے ہوتا ہے بے خبر

0
42