اَدھیڑ عُمْر بابوں کی ”شادی“ کا دَعْوَت نامَہ !!!
——
بزرگ چُونْکہ ہیں مَقبُول اَپنے حَلقے میں
جَناز گاہ ہوئی یا کہ ہال، فُل ہوں گے
صَلائے عام ہے شُرَکاء کو دونوں صُورت میں
اگر وَلِیمَہ نَہ ہو پائے گا تو قُل ہوں گے
(مرزا رضی اُلرّحمان)

0
2