| دلوں سے محبت نکالے یہ نفرت |
| حسد، بغض و کینہ کو پالے یہ نفرت |
| سیاست پہ آئی کو ٹالے یہ نفرت |
| ہلے جب تو کرسی سنبھالے یہ نفرت |
| تبھی تو یہ نفرت کا نسخہ بھلا ہے |
| سیاسی دماغوں میں پھولا پھلا ہے |
| دلوں سے محبت نکالے یہ نفرت |
| حسد، بغض و کینہ کو پالے یہ نفرت |
| سیاست پہ آئی کو ٹالے یہ نفرت |
| ہلے جب تو کرسی سنبھالے یہ نفرت |
| تبھی تو یہ نفرت کا نسخہ بھلا ہے |
| سیاسی دماغوں میں پھولا پھلا ہے |
معلومات