| مزاحیہ غزل |
| کاش میں پیارا سا کوئی بکرا ہوتا |
| تو نے رسی سے بھی مجھ کو پکڑا ہوتا |
| رویا کرتی تو گلے سے لگ کے میرے |
| جب کبھی امی سے تیرا جھگڑا ہوتا |
| دور ہوتی ہے کھجانے سے ہی کھجلی |
| پیٹھ کو دیوار سے بھی رگڑا ہوتا |
| رات اتنی سردی تھی مت پوچھ یارا |
| عین ممکن ہے وہیں پر اکڑا ہوتا |
| بھنگ والے جو پکوڑے کھا لیے تھے |
| چکرا کے سر کھمبے سے ہی ٹکرا ہوتا |
معلومات