| تری نگاہ کو لفظوں میں قید کرنا ہے |
| ہر ایک لفظ نگینوں میں ڈھال رکھنا ہے |
| تجھی سے تیری محبت کو مانگنے سے قبل |
| جگر ہتھیلی پہ امدن نکال رکھنا ہے |
| تری نگاہ کو لفظوں میں قید کرنا ہے |
| ہر ایک لفظ نگینوں میں ڈھال رکھنا ہے |
| تجھی سے تیری محبت کو مانگنے سے قبل |
| جگر ہتھیلی پہ امدن نکال رکھنا ہے |
معلومات