| کوئی قسمت کو کوسے اپنا کے مجھے |
| اپنا ہاتھ ملے کوئی ٹھکرا کے مجھے |
| چھوڑ سکوں نہ میں اس کو نہ بھول سکوں اس کو |
| قسمت نے چھوڑا دو راہے پہ لا کے مجھے |
| رات پہ حق اس کا ہے نیندوں پر تو نہیں |
| نیندوں نے اور کہیں پہنچایا ہے سلا کے مجھے |

معلومات