دنیا میں خدا کا بندہ بن
روشن کر نور سے اپنا من
آگے جائے گا تیرا عمل
یہیں رہ جائے گا سارہ دھن
کوئی صدقہ جاریہ دیتا جا
باقی نہ رہے گا خاکی تن
ہے دنیا عارضی گھر تیرا
جنت ہے تیرا اصلی وطن

0
1