اہلیانِ کوفہ کا یوں رِہنا خاموش
کیسے کیا جا سکتا ہے فراموش
کربلا میں رقم ہوئی ظلم کی داستان
شہید کر دیا گیا نبی کا سارا خاندان
حضرت حُسین نے سر جسم سے کروا لِیا جُدا
لیکن باطل کے سامنے نہ جُھکے با خُدا
تا قیامت یقیناً نہ رکھا جائے گا نامِ یزید
نامِ حُسین سے سب کو محبت ہے شدید

0
16