دنیا سے نرالا ہے یہ جلسہ ہمارا |
ہاں فضل خدا کا ہے یہ جلسہ ہمارا |
اللہ ا ور بندوں کے بیچ پڑی ہر |
دوری کو مٹاتا ہے یہ جلسہ ہمارا |
جو احمدی مسلم بچھڑے ہوں برسوں سے |
ان سب کو ملاتا ہے یہ جلسہ ہمارا |
سرشار دلوں کو کرتی ہے جو ہمارے |
وہ چاندنی لاتا ہے یہ جلسہ ہمارا |
بوڑھے بچے ہوں اور یا پھر ہوں جوان |
ہر ایک کو بھاتا ہے یہ جلسہ ہمارا |
معلومات