جنون ، شوق ،جوش اور جذبہ |
کبھی پابندِ سلاسل نہیں ہوتا |
یوسف بھی زنداں میں ڈالے گئے |
جبر کا موسم تو مسلسل نہیں ہوتا |
یقینِ ابراہیم سےآگ گلزار ہوئی |
کسی حال مومن بیکل نہیں ہوتا |
لا الہ الا انت کا ورد لازم ہے |
یونس ہود سے بھی نگل نہیں ہوتا |
تو بھی اس یقین پہ قائم رہ افری |
جب تک شیطان کا اثر زائل نہیں ہوتا |
معلومات