تیری حد سے گزرنے والا ہوں
اپنے اندر بکھرنے والا ہوں
جلد اپنا حساب چکتا کر
تیرے دل سے اترنے والا ہوں
آ !کوئی تو دلاسہ دے مجھ کو
ورنہ میں آج مرنے والا ہوں
محمد اویس قرنی

0