پنجابی، سندھی، بلوچی اور پٹھان
مِل جائیں تو بنتا ہے پاکستان
دیوبندی، بریلوی ہو یا وہابی
سب میں نہیں کوئی بھی خرابی
امیر ہو یا کوئی ہو غریب
دلوں کو رکھو ہمیشہ قریب
بچے ہوں، بوڑھے یا ہوں جوان
سب کے لیے رکھو نیک گمان

0
7