دشمن نے خیر اتنا تو احسان کر دیا |
میری تمام قوم کو یکجان کر دیا |
باہم لہو کے پیاسے بھی شیر و شکر ہوئے |
بدلے کچھ اس طرح سے کہ حیران کر دیا |
دشمن نے خیر اتنا تو احسان کر دیا |
میری تمام قوم کو یکجان کر دیا |
باہم لہو کے پیاسے بھی شیر و شکر ہوئے |
بدلے کچھ اس طرح سے کہ حیران کر دیا |
معلومات