جہاں میں ہے کوئی کُلِ ایمان؟
کسی کی بتلاؤ ایسی ہے شان
بجز جنابِ علیؑ کے شاہدؔ
کہو ہے کوئی رسولؐ کی جان

0
506