| نہیں ہے واسطہ میرا کسی حقیقت سے |
| میں ایک خواب ہوں آنکھوں میں نا بساؤ مجھے |
| برائے نام ہے ہستی مری زمانے میں |
| تمہارے واسطے بہتر ہے بھول جاؤ مجھے |
| نہیں ہے واسطہ میرا کسی حقیقت سے |
| میں ایک خواب ہوں آنکھوں میں نا بساؤ مجھے |
| برائے نام ہے ہستی مری زمانے میں |
| تمہارے واسطے بہتر ہے بھول جاؤ مجھے |
معلومات