کیا حسیں ہیں جناب آنکھیں |
کر گئیں لا جواب آنکھیں |
عشق پیاسا ہی مر نہ جائے |
لے کے آؤ شراب آنکھیں |
کاش تو نے بھی سمجھی ہوتیں |
میری روتی کتاب آنکھیں |
منہ سے کچھ بھی نہیں کہوں گا |
تجھ سے لیں گی حساب آنکھیں |
اب تو تعبیر بن کے آؤ |
کب تلک دیکھیں خواب آنکھیں |
کیا حسیں ہیں جناب آنکھیں |
کر گئیں لا جواب آنکھیں |
عشق پیاسا ہی مر نہ جائے |
لے کے آؤ شراب آنکھیں |
کاش تو نے بھی سمجھی ہوتیں |
میری روتی کتاب آنکھیں |
منہ سے کچھ بھی نہیں کہوں گا |
تجھ سے لیں گی حساب آنکھیں |
اب تو تعبیر بن کے آؤ |
کب تلک دیکھیں خواب آنکھیں |
معلومات