ایسی مچی ہے دھوم وہاں چندر یان کی
حیران ہے ہر ایک بصیرت جہان کی
ہوگا نہ داغ اب کوئی چہرے پہ چاند کے
مٹی جو لگ گئی مرے ہندوستان کی

0
33