میری قوم کیا اِس قدر ہے گنہگار
ہم پر مسلّط ہیں لُٹیرے و سیاس اداکار
سُنا ہے صِحت کارڈ بھی کر دیا ہے بند
کہیں کوئی غریب ہو نہ جائے صِحت مند
اشرافیہ کے اپنے علاج معالجے ہوتے ہیں باہر
عوام الناس کا باطن رہا نہ ظاہر

0
53