ہر سُو سَجے سیاست کا کُھلا میدان
اَمیدواروں کے درمیان نہ ہو عمران
ہر چھوٹی بڑی پارٹی کا ہو سیاست دَان
بس سیاست سے مائنس ہو جائے عمران
ہر پارٹی کا اَپنا پسندیدہ ہو اِنتخابی نَشان
بس ایک بلے کا نہ ہو بیلٹ پیپر پر نَشان
وزیراعظم بنے بلاول، مریم یا فضل الرحمان
بس ایک شخص نہ ہو جس کا نام عمران خان

0
41