پَنجاب میں مُتَعَدِّد تَرَقِّیاتی مَنصُوبے اَپنے اور اَبُّو کے نام سے مَنسُوب!!!
——
مالِ مُفْت دِلِ بے رَحْم تو سُنتے تھے
پَر اُس کی تَعْبِیر دِکھا دی ہے تُم نے
مُفْت کے پیسوں سے اَپنی اور اَبُّو جانی کی
مَنصُوبوں پَر مُہر لَگا دی ہے تُم نے
(مرزا رضی اُلرّحمان)

0