کئی رستوں سے دل کو ہار کر جانم
کئی رستوں پہ تیری انتظاری ہے
تری فرقت میں ظالم کیا بتاؤں میں
قیامت جیسی دل کو بے قراری ہے

0
12