| مَیں وہ غَلِیظ ہُوں، پَاپِی ہُوں اور پَراگَنْدَہ |
| کبھی نَہ پاس سے گُذرے ہیں میرے نیکُو کار |
| مقامِ شُکر ہے مولا کہ میرے جیسے بھی |
| اُسی مَزے میں ہیں جِس میں ہیں تیرے نیکُو کار |
| (مرزا رضی اُلرّحمان) |

معلومات