میں پہلے عشق سے ڈرتا تھا |
اور باتیں سیاسی کرتا تھا |
تھی قوم ہی اپنی محبوبہ |
اور اس پر ہی میں مرتا تھا |
پھر ایسا ہوا بازار لگا |
جا حسن و کشش کا جال بچھا |
اور عشق نے کاری وار کیا |
اب جینا مرا دشوار ہوا |
دنیا کی نظر میں خوار ہوا |
مشکوک مرا کردار ہوا |
میں پہلے عشق سے ڈرتا تھا |
اور باتیں سیاسی کرتا تھا |
تھی قوم ہی اپنی محبوبہ |
اور اس پر ہی میں مرتا تھا |
پھر ایسا ہوا بازار لگا |
جا حسن و کشش کا جال بچھا |
اور عشق نے کاری وار کیا |
اب جینا مرا دشوار ہوا |
دنیا کی نظر میں خوار ہوا |
مشکوک مرا کردار ہوا |
معلومات