| تِین سال میں سو اَرب ڈالر بیرُون مُلک بھیجے گئے۔مُحسن نَقوی!!! |
| —— |
| یُوں بھی ڈالر وَاپس لانا آپ کے بَس کی بات نَہِیں |
| مُلک میں ہوں یا باہَر ہوں چوروں کے لَمبے کھاتے ہیں |
| آپ کے حَق میں بَہَتَّر ہے بَس خَیر مَنائیں چوروں کی |
| ڈالروں کو تو گولی ماریں ڈالر آتے جاتے ہیں |
| (مرزا رضی اُلرّحمان) |
معلومات