تقطیع
اصلاح
اشاعت
منتخب
مضامین
بلاگ
رجسٹر
داخلہ
عروض
بلاگ
4 مئی 2025
رباعی
Anjum Jalal
@anjumjalal
آزادئ افکار
ماضی کی روایات کو دہراتے رہو
زخموں کو یونہی پیار سے سہلاتے رہو
مسدود رہیں ذہن کے تاریک روش
آزادئ افکار سے کتراتے رہو
1
1
3
4 مئی 2025
#1
Arshad H Rashid
@Arshad1
جناب کیا اس کے تیسرے مصرعے میں ٹائپو ہے ؟
0
معلومات
معلومات